Menu Close

مسیح کی آمد ہی تمام چیزوں کا اختتام ہے / Christ at His Coming Is the End

      

مسیح کی آمد ہی تمام چیزوں کا اختتام ہے

مصنف: ڈیوڈ جے اینگلزما

ترجمہ و تالیف: ارسلان الحق

تمام چیزوں کا خاتمہ یسوع مسیح کی دوسری آمد پر ہوگا۔ نئے عہد نامہ میں مسیح کی (دوسری) آمد کے لئے مستعمل یونانی لفظ پاروسیا کے لغوی معنی ہیں، حضوری یا موجودگی۔تمام چیزوں کا اختتام یسوع کی آمد اور موجودگی پر ہے۔ وہ اپنی پریشان حال کلیسیا اور کراہتی ہوئی مخلوق کے پاس آئے گا۔ یعنی یسوع کی حضوری جسمانی ہوگی،قیامت اور زندگی کے طور پر، منصف کے طور پر اور سب چیزوں کو نیا بنانے والے اور بحال کرنے والے کے طور پر۔

جو شخص جانتا ہے اور جس کی مرضی سب چیزوں کے بارے میں خدا کے مقصد کے موافق ہے ، وہ مسیح کی آمد کی امید میں زندگی بسر کرے گا اور دن رات یہ دعا کرے گا، اے خداوند یسوع آ (مکاشفہ 20:22)۔

اردو زبان میں ترجمہ شدہ مضامین اور کتابیں پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Show Buttons
Hide Buttons